یوٹیوب سے پیسے کمائیں

Earn Money

How to YouTube channel Eran money



یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ

Free Tisp

سب سے پہلے آپ کو ایک عدد جی میل آئی ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اس سے آپ یوٹیوب پر اپنا بالکل فری میں ایک چینل بناتے ہیں۔ چینل بنانے کے بعد آپ اپنی ویڈیوز بناتے ہیں۔

یوٹیوب پر ارننگ شروع کروانے کیلئے پہلے ایک چھوٹا سا امتحان پاس کر نا پڑ تا ہے ۔ امتحان کیا ہے ؟ وہ یہ کہ یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق اب اس بندے کی مونیٹائیز پیشن آن ہوتی ہے جس کے چینل پر ۴۰۰۰ گھنٹے کا واچ ٹائم اور


تو اب یہاں پر ایک سوال پید ا ہو تا ہے کہ ایک سال تو بہت لمبا عرصہ ہے تو کیا ہمارا چینل اب ایک سال بعد مونیٹائیز ڈ ہو گا تو بالکل بھی ایسا نہیں ہے اگر آپ یوٹیوب کا ٹارگٹ ایک ماہ میں یا دو سے تین ماہ میں بھی مکمل کر لیتے ہیں تو آپ مونیٹائیزیشن کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ کا کام اچھا ہو اتو یو ٹیوب والے آپ کی مونیٹائیزیشن شروع کر دیتے ہیں۔


How to YouTube channel Eran money


جب آپ کی مونیٹائیز پیشن آن ہو جاتی ہے تو اس کے ساتھ آپ جب چینل بنارہے ہوتے ہیں تو آپ نے پیسے کمانے کیلئے ان کے ارننگ دینے والے پلیٹ فارم یعنی گوگل ایڈ سینس کا اکاؤنٹ بھی بنانا ہو تا ہے تو آپ کو ارنگ گوگل ایڈ سینس سے ہو گی۔ گوگل ایڈ سینس کا جب آپ اکاؤنٹ بناتے ہیں تو جب آپ کی ارنگ شروع ہوتی ہے اور آپ کے ایڈ سینس کے اکاؤنٹ میں جیسے ہی ماڈالر ہوتے ہیں گوگل ایڈ سینس کی طرف سے ایک پن آتی ہے آپ کے ایڈریس کو ویریفائی کرنے کیلئے جو کہ آپ کے گھر کہ ایڈریس پر آتی ہے جو آپ نے اپنے ایڈ سینس اکاؤنٹ بناتے وقت دیا ہو تا ہے جب پن آپ کو مل جاتی ہے تو آپ وہ پن اپنے ایڈ سینس اکاؤنٹ میں لگاتے ہیں جس سے آپ کا ایڈ سینس ویر یفائی ہو جا تا ہے تو پھر آپ کی ار تنگ آپ کو ملتی رہتی ہے ۔


یعنی آپ ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں تو یوٹیوب والے آپ کی ان ویڈیوز پر اپنے مختلف ایڈور ٹائزر کے اشتہار دیکھاتی ہے جس سے آپ کو ار ننگ ہوتی ہے ۔


یوٹیوب چینل پر کام کرتے ہوۓ ان باتوں کا خیال کریں:

مفید ویڈیوز شیئر کریں۔

ایسی ویڈیو اپ لوڈ نہ کر میں جس سے کسی کی دل آزاری ہو

گندے اور فحش مواد سے پر ہیز کر میں

ویڈیو چوری شدہ نہ ہو

ویڈیو کا کیپشن یا عنوان سنسنی خیز نہ ہو۔

ہر ماہ کی ۲۱ تاریخ تو گوگل ایڈ سینس آپ کی کمائی ہوئی رقم دیتا ہے ایک ای میل آتی ہے آپ کو جس ای میل پر آپ نے اپنا گوگل ایڈ سینس کا اکاؤنٹ بنایا ہو تا ہے اس ای میل میں ایک ایم۔ ٹی۔سی۔این نمبر ہو تا ہے جس کو آپ کسی بھی ویسٹرن یو نین والے کو دیکھا کر اپنے پیسے لے سکتے ہیں اس کیلئے آپ کا اپناشناختی کارڈ کا ہو ناضروری ہے۔


گوگل ایڈ سینس کم سے کم ۰۰ اڈالر ہونے پر آپ کو پیسے دیتا ہے وہ چاہیں تو آپ ایک ماہ میں کر لیں چاہیں تو آپ دو ماہ میں یا چھ ماہ میں کر میں جب آپ ۱۰۰ ڈالر مکمل کر یں گے تب جاکر آپ کو ار ننگ ملتی ہے۔


Earn money from YouTube.

earn money


How to make money from youtube

How to YouTube channel Eran money


First of all you need a gmail id with which you can create your channel on YouTube absolutely free. After creating a channel, you create your own videos.


To start earning on YouTube, you first need to pass a small test. What is the test? That is, according to the new policy of YouTube, the monetization option is now turned on for the person whose channel has 4000 hours of watch time and 1000 subscribers. According to their policy, your monetization is initiated, and the goal is to complete it within a year, when YouTubers check out your channel. So they look back a year from today to see if they have achieved this goal within a year.


So now a question arises here that a year is a very long time, so will our channel be monetized after a year, it is not at all if you set the YouTube target in one month or two or three months. take After completing this, you can apply for monetization. If your work is good, YouTubers start making money from you.


How to YouTube channel Eran money


When your monetize payment is turned on, as well as when you are building a channel, you also need to create an account with their earning platform i.e. Google Adsense to earn money. When you create a Google AdSense account, when you start earning and as soon as you have modules in your AdSense account, Google AdSense will send you a PIN to verify your address, which will come to your home address. is what you provided. Creating your AdSense account When you receive a PIN, you enter that PIN into your AdSense account to verify your AdSense account. After that you will get your RTANG.


That is, if you make videos and upload them, YouTubers will show their various advertiser's ads on your videos, from which you will earn.


Keep these things in mind when working on a YouTube channel:

Share useful videos.

Don't upload a video that will hurt anyone's heart.

Avoid dirty and obscene content.

The video must not be stolen.

The caption or title of the video should not be sensational.

On the 21st of every month, Google Adsense gives you your earned money, you get an email, the email you created your Google Adsense account on, this email has an M in it. There is a TCN number that you can use to get money from any Western Union dealer, you don't need to have an ID card.


YouTube channel New video

Google AdSense pays you if you have at least $100, you can do it in one month if you want, in two months if you want or in six months, when you complete $100. If you take it, you can. Go and earn. available.

Video download

Download Now!