How to earn money from Facebook

یہاں پر کہیں پر ویڈیو مل جائے گی سمجھ نہیں آئی تو ویڈیو دیکھیں

 (Aap log niche jakar video dekhen)

Before earning money through Facebook, it is important to know that earning here is based on reputation. That is, the more fame, the more money. If there is no fame, there is no money. Therefore, one should make fame before earning. Building a reputation is not difficult, but it is hard work. You should provide good content to your friends on a daily basis. Gradually people will get to know you. When your followers or likes of your patch reach at least five thousand then think about earning.


Following are the four ways to earn money through Facebook, in some detail:


Fleet Marketing:


The most popular way to make money from Facebook is affiliate marketing. There are many websites in the internet nigeria, which sell things online. These websites need people who can promote their products on social networking websites. In return these websites pay them a commission. It should be noted that this commission is not earned by simply placing it on Facebook. If any of your followers or page likers make a purchase within a specified period, you will get that money in return. In this regard, Amazon and Clickbank's affiliate programs are quite popular. Apart from this, Google can be consulted to know about other languages.



Selling patches:


Apparently, this method feels very strange, but many people are making money in this way as well. The advantage of Facebook is that you can create as many pages as you want. People involved in selling pages create many patches, then add content to it on a daily basis. When this page gets thousands of likes, they sell this page. The need for such badges usually occurs to people, who do not want to advertise themselves or their company or business etc. on social media. Selling hundreds of patches is also an important way to earn money through Facebook.


Advertising:


If your followers or likes are in Harare, you can get ads from small companies or organizations. Many people in Pakistan are Kumars in this way. In this way, the number of earners on Twitter is significant. But Facebook can also be earned in this way. This is also a good method. The advantage of this method is that as your followers or likes increase, you will get more ads. As followers and likes increase, you increase the rate.

( Urdu )


فیس بک سے پیسے کمانے کا طریقہ


فیس بک کے ذریعے پیسے کمانے سے پہلے یہ جانناضروری ہے کہ یہاں کمائی کا دارو مدار شہرت پر ہو تا ہے۔ یعنی جتنی زیادہ شہرت ، اتنے زیادہ پیسے۔ شہرت نہیں ہے تو پیسے بھی نہیں ہیں۔ اس لیے کمانے سے پہلے شہرت بنانی چاہیے ۔ شہرت بنانا مشکل نہیں ہے ، لیکن محنت طلب ہے۔ آپ اپنے دوستوں کو روزانہ کی بنیاد پر اچھا مواد فراہم کر یں۔ آہستہ آہستہ لوگ آپ کو جاننے لگیں گے۔ جب آپ کے فالوورز یا آپ کے پیچ کے لائکس کم از کم پانچ ہزار ہو جائیں تو پھر کمانے کے بارے میں سوچیں۔

فیس بک کے ذریعے پیسے کمانے کے چار طریقے ، کسی قدر تفصیل کے ساتھ درج ذیل ہیں:


ایفلیٹ مارکیٹنگ:


فیس بک سے پیسے کمانے کا سب سے مشہور طریقہ ایفلیٹ مارکیٹنگ ہے۔ انٹر نیٹ نگری میں بہت ساری ویب سائٹیں ایسی ہیں ، جو آن لائن چیز میں بیچتی ہیں۔ ان ویب سائٹوں کو ایسے لوگوں کی ضرورت پیش آتی ہے ، جو ان کی مصنوعات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر مشہور کر سکیں۔ بدلے میں یہ ویب سائٹیں ان کو کمیشن دیتی ہیں۔ یادرہے کہ یہ کمیشن محض فیس بک پر لگانے سے نہیں ملتا۔ اگر آپ کے فالوورز یا پیج لائک کرنے والوں میں سے مخصوص مدت کے اندر اندر کوئی خرید لیتا ہے تو اس کے بدلے میں آپ کو وہ پیسے مل جائیں گے ۔ اس ضمن میں ایمازون اور کلک بنک کے ایفلیٹ پروگرام کافی مشہور ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر پر اگر وموں کے بارے میں جاننے کے لیے گوگل سے مد دلی جاسکتی ہے ۔

پیچ فروخت کرنا:


بظاہر یہ طریقہ بڑا عجیب محسوس ہو تا ہے ، لیکن کئی لوگ اس طریقے سے بھی پیسے کمار ہے ہیں ۔ فیس بک کا فائدہ یہ ہے کہ یہاں آپ جتنے چاہیں ، پیج بناسکتے ہیں۔ پیج فروخت کرنے کے کام سے منسلک لوگ بہت سے پیچ بناتے ہیں ، پھر اس پر روزانہ کی بنیاد پر مواد لگاتے رہتے ہیں۔ جب اس پیج کے لائکس ہزاروں میں ہو جاتے ہیں تو اس پیج کو بیچ دیتے ہیں۔ ایسے بیجوں کی ضرورت عام طور پر ایسے لوگوں کو پیش آتی ہے ، جو سوشل میڈ یا پر اپنے آپ کی یا اپنی کمپنی یا کاروبار وغیرہ کی تشہیر کر نا چاہتے ہوں۔ سو پیچ فروخت کر نا بھی فیس بک کے ذریعے پیسے کمانے کا ایک اہم طریقہ ہے۔

اشتہارات دینا:


آپ کے فالوورز یالائکس ہراروں میں ہوں تو آپ کو چھوٹی موٹی کمپنیوں یا اداروں کے اشتہارات مل سکتے ہیں۔ پاکستان میں بہت سے لوگ اس طریقے سے کمار ہے ہیں۔ اس طریقے سے ٹویٹر پر کمانے والوں کی تعداد اچھی خاصی ہے ۔ لیکن فیس بک پر بھی اس طرح کمایا جا سکتا ہے۔ یہ بھی ایک اچھا طریقہ ہے ۔ اس طریقے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے جیسے جیسے فالوورز یا لائکس بڑھتے جائیں گے ، اس قدر آپ کو زیادہ اشتہارات ملیں گے ۔ فالوورز اور لائکس بڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ ریٹ بڑھاتے جائیں۔


Please subscribe